7 دسمبر، 2013، 8:20 AM

برازیل

برازیل میں منعقد ہونے والےفٹ بال ورلڈ کپ کے گروپوں کااعلان

برازیل میں منعقد ہونے والےفٹ بال ورلڈ کپ کے گروپوں کااعلان

مہر نیوز/7 دسمبر /2013ء: جون 2014 ء میں برازیل میں منعقد ہونے والےفٹ بال ورلڈ کپ کے گروپوں کا اعلان کر دیا گیا ہےاسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم ارجنٹینا، بوسنیا ہرزگوونیا اورنائجیریا کے گروپ میں شامل ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جون 2014 ء  میں برازیل میں منعقد ہونے والےفٹ بال ورلڈ کپ کے گروپوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔گروپوں کی تقسیم مندرجہ ذیل ہے۔

  • گروپ اے: برازیل ، کروشیا، میکسیکو، کیمرون
  • گروپ بی: عالمی چیمپیئن سپین، ہالینڈ ، چلی، آسٹریلیا
  • گروپ سی: کولمبیا، یونان، آئیوری کوسٹ، جاپان ہیں۔
  • گروپ ڈی: یوروگوائے، کوسٹا ریکا، انگلینڈ، اٹلی
  • گروپ ڈی :یوروگوائے، کوسٹا ریکا، انگلینڈ،
  • گروپ ای: سوئٹزرلینڈ، ایکواڈور، فرانس، ہونڈرس
  • گروپ ایف: ارجنٹینا، بوسنیا ہرزگوونیا، ایران، نائجیریا
  • گروپ جی: جرمنی، پرتگال گھانا، امریکہ
  • گروپ جی: بیلجیئم ، الجزائر، روس، جنوبی کوریا

ٹورنامنٹ کا آغاز بارہ جون کو میزبان برازیل اور کروشیا کے میچ سے ہو گا۔

News ID 1831056

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha